Long Way To Go In Coronavirus Crises – World Health Organization

278

As we know, the world is suffering with the pandemic disease coronavirus these days. In this Situation WHO warns of coronavirus that “Make no Mistake, we have a long way to go. This virus will be with us for a long time”.

Read: Coronavirus Updates in Pakistan

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور اس کے جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں۔ زیادہ تر ممالک میں یہ ابھی انتہائی ابتدائی مراحل میں ہے۔ کرونا وائرس صرف ہیلتھ ایمرجنسی کا باعث ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں کروباری نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

کروباری لوگوں کو اربوں کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صرف امیر لوگوں کا کاروبار ہی نہیں رکا بلکہ دیہاڑی دار طبقے کو زیادہ مشکلات کا سامان کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگ فاقوں پر آ گئے ہیں۔ سکول اور کالج بند پڑے ہیں۔

دنیا بھر کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے حالات اور بھی بگڑ سکتے ہیں اگر سردیوں میں موسمی نزلہ زکام کے ساتھ اس کا سامنا کرنا پڑا۔

Read: What Is Coronavirus : Symptoms And Protection

پوری دنیا میں لوگ کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ تقریبا 6۔2  ملین کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ جبکہ 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ کچھ ممالک نے فیصلہ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی لائی جائے۔ لیکن ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے چیف نے آگاہ کیا ہے کہ غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔

بلکہ ابھی یہ مسئلہ اپنے آغاز میں ہے۔ ہمیں اس مسئلے سے لمبے عرصے تک لڑنا پڑ سکتا ہے ۔ اس وقت سب سے برے حالات کا سامنا یورپ کر رہا ہے۔ جہاں تقریبا ایک لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

Read: Guidelines by WHO For Having Safe Ramadan

Coronavirus is not just affected the people health, it is also makes difficult for people to survive because a lot of people becomes jobless in this worst situation. So that, the most countries lift the lockdown restrictions to make the life easier for people but WHO warns that this Pandemic may go long, we had to take care of ourselves because it will not be going to end soon.

Read Also: Top 5 Mobile Apps 2020 – Mobile Phone Applications