Family pays tribute to Asma Nawaz who died in a car accident

471

بریڈ فورڈ: کار حادثے میں جاں بحق اسما نواز کو اہل خانہ کا خراج عقیدت
>Family pays tribute to Asma Nawaz who died in a car accident
بریڈفورڈ (نیوز ڈیسک ) المناک کار حادثے میں جاں بحق ہونے والی 38سالہ اسما نواز کو غمزدہ خاندان نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے، مرحومہ اسماء نواز برلین وارفڈیل میں ایک پیٹرول سٹیشن پر

کام کے لیے جارہی تھی کہ ہیروگیٹ روڈ پر حادثے کا شکار ہوئی، مرحومہ چار سال سے اس پیٹرول سٹیشن پر کام کررہی تھی، اپنے غمزدہ خاندان میں شوہر محمد عمران ڈیڑھ سالہ بچی چار سالہ بیٹا چھوڑا ہے، مرحومہ کے بھائی اسد محمود نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنی بہن کو ہیرا قرار دیا، ان کا کہنا تھا وہ انتہائی شریف النفس اور پورے خاندان کا خیال رکھنے والی تھی ،خاندان میں اس کی

عزت تھی اس کی موت پورے خاندان کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔
Bradford (News Desk) – The bereaved family has paid homage to 38-year-old Asma Nawaz, who died in a tragic car accident, at a petrol station in Berlin’s Warfdale.
See also: Maya Ali in Her Recent Photos Uploaded on Instagram

She was on her way to work when she was involved in an accident on Harrogate Road. She had been working at the petrol station for four years. I paid homage to my sister and called her a diamond. She said that she was very kind and took care of the whole family. She was respected in the family. Her death is a great shock to the whole family.
انہوں نے مزید کہا کہ ہم تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں جس کسی کے پاس اس حادثے کے حوالے سے کوئی مفید معلومات ہیں، براہ کرم ایکسیڈنٹ انکوائری ٹیم کی مدد کرنے کے لئے ان سے رابطہ کریں، اہل خانہ نے ایمرجنسی سروسز کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا، جنہوں نے جائے وقوعہ پر مدد کی۔اس موقع پر مرحومہ کے وارڈ کونسلر محمد شفیق نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خاندان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ۔
“We appeal to all those who have any useful information regarding the accident, please contact the accident inquiry team to assist them, the family also expressed special thanks to the emergency services,” he added. On this occasion, the late Ward Councilor Muhammad Shafiq visited the spot and expressed his sorrow over the accident and prayed for Sabrojamil for the family.