F16 crashes

481

ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

بریکنگ نیوز: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ۔۔۔ جانی نقصان کی اطلاعات

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک دھو بیٹھا ہے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایف سولہ سی ایم لڑاکا فیلکن طیارہ تربیتی مشق کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔

حکام نے جان بحق ہونے والے پائلٹ

کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے۔ تاہم تصدیق کی گئی ہے کہ طیارے میں صرف پائلٹ ہی موجود تھا۔

طیارہ کریش ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں لائی گئی۔

Washington (Web Desk) The US state of South Carolina has lost a lot.

According to US media, the F-16CM Falcon fighter was being used for training exercises.

Authorities say the dead pilot

Has not yet been identified. However, it was confirmed that only the pilot was on board.

The cause of the crash has not yet been determined.