China showered dollars on Pakistan, Pakistan received more than 1 billion dollars

488

کراچی (نیوز ڈیسک )چین نے ایک مرتبہ پھر اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کر دیاہے ، سٹیٹ بینک کو مزیدایک ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے ، یہ رقم ترقیاتی فنڈز ، کورونا نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کیلئے

دی گئی ہے ۔ یہاں یہ امر بھی قابل غور ہے کہ 23 جون سے اب تک تین ارب ڈالر موصول ہو چکے ہیں ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت 168 روپے 18 پیسے تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی معاشی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ملکی کرنسی مارکیٹ میں جو امریکی ڈالر کرونا وائرس بحران سے قبل مسلسل بہترین دکھاتے ہوئے 150 روپے کی سطح پر واپس پہنچ گیا تھا، وہی امریکی ڈالر اب چند ماہ کے دوران ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید52 پیسے کے اضافے سے168.18روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔بتایا گیا ہے کہ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید52پیسے کے اضافے سے 168.18روپے کی بلند ترین سطح تک چلی گئی۔ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 168.20 روپے تک پہچن گئی۔ واضح رہے کہ آج تک ملک کی تاریخ میں ڈالر کی بلند ترین قیمت 168 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔ تاہم پیر کے روز یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ دوسری جانب ڈالر کے علاوہ سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی ریال کی قیمت خرید 43.90روپے سے بڑھ کر44روپے اور قیمت فروخت 44.40روپے سے بڑھ کر44.50روپے ہوگئی۔ جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 44.90روپے سے بڑھ کر45روپے اور قیمت فروخت 45.40روپے سے بڑھ کر45.50روپے ہوگئی

China showered dollars on Pakistan, Pakistan received more than 1 billion dollars۔

KARACHI: China has once again paid homage to Pakistan in this difficult time. The State Bank of Pakistan (SBP) has received another ارب 1.3 billion. According to details, the SBP has received  1.3 billion dollars from the Chinese bank. The money has been received for development funds, corona handling and foreign payments

Has been given. It is also worth noting that june 3 billion has been received since June 23. On the other hand, according to a report, the dollar reached the highest level in the history of the country, the value of the US currency in Pakistan’s currency market reached 168 rupees 18 paise. According to the details, the country’s economic difficulties are not diminishing. In the domestic currency market, the US dollar, which had consistently performed well before the Corona virus crisis, returned to the level of Rs 150, the same US dollar has now reached the highest level in the history of the country in a few months. The US dollar rose another 52 paise to a high of Rs 168.18 on the Interbank Foreign Exchange (IFEX) market on Monday, while the dollar rose against the dollar in the open market on Monday. Purchases rose by 52 paise to a high of Rs 168.18. In the open currency market, the dollar reached Rs 168.20. It should be noted that the highest value of the dollar in the history of the country was recorded at Rs 168 till date. However, the record was broken on Monday. On the other hand, apart from the dollar, the prices of Saudi Riyal and UAE Dirham also increased. It has been reported that the buying price of Saudi Riyal has increased from Rs 43.90 to Rs 44 and the selling price has increased from Rs 44.40 to Rs 44.50. The buying price of UAE dirham increased from Rs 44.90 to Rs 45 and the selling price increased from Rs 45.40 to Rs 45.50.
.